پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ملائیشیا ایشین نیٹ بال کا چمپئن
11 دسمبر 2016 (20:54)
0

کوالالمپور میں کھیلے گئے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کے فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان کو ہرا دیا ۔
پہلے ہاف میں پاکستان کو ملائیشیاکے خلاف 6-11 گول کی برتری حاصل تھی۔
دوسرے ہاف میں میچ 16-16 گول سے برابر رہا ۔تیسرے ہاف میں ملائیشیا نے پاکستان24-62 سے ہرا دیا۔
بھارت نے تیسری اور برونائی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔