File Photo

حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے پر عزم ہے:سعد
11 دسمبر 2016 (15:12)
0

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ اتوار کے روز کراچی میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کو در پیش بڑے مسائل حل کردئیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو بھی 2018 تک مکمل طور پر حل کرلیا جائے گا۔