File Photo

بان کی مون کی استنبول دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت
11 دسمبر 2016 (15:03)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے استنبول میں بدترین دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ذمہ داروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

ایک بیان میں سیکرٹری جنرل نے دہشت گرد حملوں کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔