File Photo

سلامتی کونسل کی گیمبیا کے صد ر کی مذمت
11 دسمبر 2016 (11:15)
0

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گیمبیا میں صدارتی انتخاب کے نتائج مسترد کرنے پر ملک کے صد رYahya Jammeh کی مذمت کی ہے۔

کونسل نے اُن پر زور دیا کہ وہ گیمبیا کے خودمختار عوام کے انتخاب کااحترام کرتے ہوئے اختیارات منتخب صدر Adama Barrow کو منتقل کردیں۔