دھماکوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

استنبول:فٹ بال سٹیڈیم کے قریب2دھماکے،30افراد ہلاک
11 دسمبر 2016 (09:27)
0

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ایک فٹ بال سٹیڈیم کے قریب دودھماکوں میں تیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کے سرکاری ذرائع کے مطابق ان دھماکوں میں جن میں ایک کاربم دھماکہ او ر دوسرا خود کش بم حملہ تھا،پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایاگیا۔