فائنل آج کھیلاجارہاہے۔

ایشیائی نیٹ بال چمپئن شپ:پاکستان بھارت کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
11 دسمبر 2016 (09:23)
0

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں مردوں کی پہلی ایشیائی نیٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان بھارت کو 26 کے مقابلے میں27گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

پاکستان کی طرف سے محمداختر، علی رضا، زاہداقبال اور خورشید احمد نے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
محمداختر نے سترہ جبکہ زاہداقبال نے دس گول کئے۔ بعدمیں پاکستان نے برونائی کو بھی25کے مقابلے میں42گول سے ہرادیا۔
فائنل آج کھیلاجارہاہے۔