پاکستانی فلم ہدایت کارجمشیدمحمودرضانے لوکارنوفلمی میلے میں اعلیٰ ایوارڈ جیت لیا
11 اگست 2017 (10:19)
0

مریم اورنگزیب نے پاکستانی فلموں کے ہدایت کارجمشیدمحمودرضاکو Locarno فلمی میلے میں ایک اعلیٰ ایوارڈ جیتنے پرمبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ ایوارڈ بین الاقوامی سطح پران کی فلم سازی کی صلاحیت کااعتراف ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہنازعلوی کاجامی کے ساتھ انتخاب پاکستان کیلئے انتہائی اعزاز کی بات ہے۔

وزیرمملکت نے کہاکہ جمہوری حکومت ملک میں فلمی صنعت کی بحالی اور فروغ کی پالیسی پرعمل پیراہے۔