File photo

ریڈیو رابطے کاموثر ترین ذریعہ ہے،صبا محسن
11 اپریل 2017 (21:56)
0

ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان صبا محسن رضا نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان خصوصاً دیہی علاقوں میں رابطے کا موثر ترین ذریعہ ہے۔
وہ منگل کے روز پشاور میں ریڈیو پاکستان کے ملازمین سے خطاب کررہی تھیں۔


comments powered by Disqus