ڈیوڈ ہیل کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن رد الفساد کی بھی تعریف

امریکہ کی علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف
11 اپریل 2017 (20:18)
0

پاکستان کیلئے امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے منگل کے روز راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی اور باہمی مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی سفیر نے علاقائی امن واستحکام میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔
انہوں نے پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن رد الفساد کی بھی تعریف کی۔


comments powered by Disqus