File Photo

شام:سرکاری فوج، باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 16حکومت کے حامی جنگجو ہلاک
11 اپریل 2017 (19:47)
0

شام کے شہر DARRA میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک فوجی افسر سمیت حکومت کے حامی16 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں قائم شام کے مبصر ادارے نے کہا کہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب گزشتہ روز باغیوں نے وسطی Darra میں حکومت کے زیر کنٹرول علاقے پر حملہ کیا۔
حزب اختلاف کے سرگرم کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ سرکاری فضائی طیاروں نے شہر پر بیرل بم گرائے ہیں۔


comments powered by Disqus