File Photo

چین کے خصوصی انتظام کے علاقے میں آزادی کی تحریکوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے:کیری لم
11 اپریل 2017 (19:40)
0

ہانگ کانگ کی منتخب رہنما Carrie Lam نے کہا ہے کہ چین کے خصوصی انتظام کے علاقے میں آزادی کی تحریکوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
وہ بیجنگ میں وزیراعظم لی جیانگ کی طرف سے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے تقررنامے کی وصولی کے بعد صحافیوں سے باتیں کررہی تھیں۔ وہ جولائی کی پہلی تاریخ سے اپنا منصب سنبھالیں گی۔


comments powered by Disqus