File Photo

عراق: سرکاری فوج نے 3سال سے دولت اسلامیہ کے زیرِ قبضہ علاقے واگزار کرالیے
11 اپریل 2017 (19:16)
0

عراق میں سرکاری فوج نے ان بیشتر علاقوں سے دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کو نکال دیا ہے جن پر انہوں نے گزشتہ تین سال سے قبضہ کررکھا تھا۔
عراق کے فوجی ترجمان نے کہا کہ دولت اسلامیہ گروپ کا اب عراق کے سات فیصد حصے پر قبضہ ہے جبکہ 2014 میں وہ چالیس فیصد حصے پر قابض تھے۔


comments powered by Disqus