پاک رومانیہ بزنس کونسل کے ارکان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا۔

گورنر سندھ کی رومانیہ کے تاجروں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
11 اپریل 2017 (15:11)
0

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت نے اسے جنوبی ایشیاء اور دنیا کے دیگر ممالک کے لئے اہم ملک بنادیا ہے۔وہ آج کراچی میں پاک رومانیہ بزنس کونسل کے بارہ رکنی وفد سے باتیں کر رہے تھے۔

گورنر نے رومانیہ کے تاجروں کو دعوت دی کہ وہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں۔وفد کے ارکان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا۔


comments powered by Disqus