شہری تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے کارکنوں کو تلاش کر رہی ہیں۔

میکسیکو میں زیر تعمیر کثیرالمنزلہ شاپنگ سینٹر کی عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک، 9 زخمی
11 اپریل 2017 (12:48)
0

میکسیکو شہر میں زیر تعمیر کثیرالمنزلہ شاپنگ سینٹر کی عمارت گرنے سے چھ افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔شہری تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے کارکنوں کو تلاش کر رہی ہیں۔


comments powered by Disqus