File photo

انجینئر رشید نے ووٹروں کے کم ترین تناسب کو بھارتی موقف کی شکست قرار دیا
11 اپریل 2017 (10:55)
0

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد کشمیر اسمبلی کے رکن انجینئر رشید نے سرینگر کے پارلیمانی حلقے میں ووٹروں کے کم ترین تناسب کو کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف کی شکست قرار دیا ہے۔

سرینگر میں ایک بیان میں انجینئر رشید نے بھارت سے کہاکہ وہ نوشتہ دیوار پڑھے اور کشمیر کے عوام کو خودارادیت کا حق دے۔


comments powered by Disqus