File photo

مقبوضہ کشمیر میں آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جائے گی
11 اپریل 2017 (08:33)
0

مقبوضہ کشمیر کے اضلاع بڈگام، گاندربل اور کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بارہ شہریوں کو شہید کئے جانے اور سو سے زائد افراد کو زخمی کئے جانے کے واقعات کے خلاف آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جائے گی۔

دو روزہ ہڑتال اور احتجاج کی اپیل سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔


comments powered by Disqus