File photo

موسم زیادہ تر خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
11 اپریل 2017 (07:59)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم سندھ اور بلوچستان کے جنوب میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
منگل کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد اورمظفر آباد دس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بیس
کراچی پچیس
پشاور سولہ
کوئٹہ گیارہ
گلگت پانچ
اورمری آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ