وہ گیارہ اپریل 1983 کو اڑتالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

File photo

احمد رشدی کی برسی
11 اپریل 2017 (07:55)
0

پاکستان کے ممتاز پس پردہ گلوکار احمد رشدی برسی منگل کے روز منائی گئی۔

برصغیر کے ممتاز گلوکار نے اپنے کیرئیر کا آغازریڈیو پاکستان سے کیا اور انہوں نے اردو، انگریزی، پنجابی، بنگالی، سندھی اورگجراتی زبانوں میں سب سے زیادہ فلمی گیت گائے جو پاکستان کی سینما کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔
وہ گیارہ اپریل 1983 کو اڑتالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔


comments powered by Disqus