File photo

نائیجر:سکیورٹی فورسز نے بوکو حرام کے57 ارکان کو ہلاک کردیا
11 اپریل 2017 (07:38)
0

نائیجر میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسند گرو پ بوکو حرام کے ستاون ارکان کو ہلاک کردیا جنہوں نے جنوب مشرقی علاقے Diffa میں ایک گائوں پر حملہ کیا تھا۔

نائیجر کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ Diffa کے قریب Gueskerou گائوں پر مسلح افراد کے حملے کے دوران پندرہ فوجی اور دو شہری زخمی ہوگئے تھے۔


comments powered by Disqus