File photo

حکومت نے یتیم اور بے گھر بچوںمیں 40کروڑ روپے تقسیم کئے ہیں: اسد قیصر
11 اپریل 2017 (07:22)
0

خیبرپختونخوا ہ اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشرے میں یتیم اور بے گھر بچوں میں چالیس کروڑ روپے تقسیم کئے ہیں۔

انہوں نے یہ بات پشاور میں بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے Zamoong Kor کے دورے کے دوران کہی۔
سپیکر نے کہاکہ حکومت صوبے میں بچوں سے جبری مشقت کے تدارک کیلئے قانون سازی کررہی ہے۔


comments powered by Disqus