11 اپریل 2017 (06:53)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریز نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے اقوام متحدہ کی سفیر مقرر کیا ہے۔اس سلسلے میں ایک تقریب نیو یارک میں اقوا م متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی۔


comments powered by Disqus