گورنر نے کہاکہ کے الیکٹرک کو آئندہ موسم گرما کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔

File photo

بجلی کی فراہمی کے حوالے سے لوگوں کے تحفظات دور کرنا ضروری ہیں:زبیر
11 اپریل 2017 (06:51)
0

کراچی میں ایک اجلاس ہوا جس میں کراچی میں بجلی کی فراہمی میں بہتری سے متعلق امورکاجائزہ لیا گیا۔

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے اجلاس کی صدارت کی۔
اس موقع پر اظہار خیا ل کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ بجلی کی فراہمی اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے لوگوں کے تحفظات دور کرنا ضروری ہیں۔
گورنر نے کہاکہ کے الیکٹرک کو آئندہ موسم گرما کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔