وفد نے بنگلہ دیش کے عوام کی طرف سے پاکستان کیلئے خیر سگالی کے جذبات کااظہار کیا۔

File photo

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے بنگلہ دیش کے سینئر صحافیوں کے گروپ کی ملاقات
11 اپریل 2017 (06:42)
0

بنگلہ دیش کے سینئر صحافیوں کے ایک گروپ نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے تجارت، تعلیم، ثقافت اور عوام کی سطح کے روابط بڑھانے سے متعلق شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کی اہمیت پر زوردیا۔
وفد نے بنگلہ دیش کے عوام کی طرف سے پاکستان کیلئے خیر سگالی کے جذبات کااظہار کیا۔


comments powered by Disqus