File photo

حکومت کشمیر کا مسئلہ قومی اور عالمی فورموں پر اجاگر کررہی ہے:مصدق
11 اپریل 2017 (06:39)
0

وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کشمیر کا مسئلہ قومی اور عالمی فورموں پر اجاگر کررہی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو عدالتوں کی جانب سے پھانسی دینے کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے۔


comments powered by Disqus