File photo

محمد زبیر نے معلومات تک رسائی کے بل پردستخط کردئیے
11 اپریل 2017 (06:27)
0

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے منظور کئے گئے معلومات تک رسائی کے بل پردستخط کردئیے ہیں۔

نئے بل کے مطابق عوام کو اب سندھ حکومت کے مختلف اداروں سے متعلق معلومات تک رسائی ہوگی۔


comments powered by Disqus