تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

File photo

گیانا:پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ آج کھیلا جائے گا
11 اپریل 2017 (06:22)
0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج گیانامیں Providence کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔


comments powered by Disqus