Thursday, 12 December 2024, 04:52:42 am
 
وزیراعظم کا سپیکر قومی اسمبلی سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت
December 11, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رہائش گاہ آمد۔ سردار ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعظم کی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔