Wednesday, 12 August 2020, 09:02:14 am
صوبائی حکومت کاحکومتی امور میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ
December 11, 2019

خیبرپختونخوا حکومت نے حکومتی امور میں شفافیت اور رفتار یقینی بنانے کے لئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔