Saturday, 20 April 2024, 02:43:12 pm
راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز
December 11, 2019

 راولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں آج کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر202 رنز بنائے تھے۔سری لنکا کے بلے باز ڈی سلوا38 اور ڈک ویلا11 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔پاکستانی بائولر نسیم شاہ نے دو جبکہ محمد عباس' شاہین آفریدی اور عثمان شنواری نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.