Thursday, 25 April 2024, 05:41:35 pm
ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے:سینیٹر فیصل
December 11, 2019

File Photo

تحریک انصاف کے رہنما اور اطلاعات ونشریات کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرفیصل جاویدخان نے کہاہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ سرکاری اداروں میںکوئی منفی صورتحال درپیش نہیں ہے اور عالمی مالیاتی ادارے موڈیزنے پاکستان کی درجہ بندی کو منفی سے مستحکم کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ درجہ بندی کی منفی صورتحال حزب اختلاف کی طرف سے ہی ظاہر کی جارہی ہے کیونکہ منی لانڈرنگ کم ہورہی ہے۔سینیٹرفیصل جاویدنے کہاکہ حزب اختلاف کی پرانی دکانیں بند اوربدعنوانی منفی ہورہی ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.