Thursday, 25 April 2024, 08:57:04 pm
گورنرپنجاب کا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے پاکستان میں کھیلنےکا خیرمقدم
December 11, 2019

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے پاکستان میں کھیلنے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

انہوں نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام کرکٹ کے کھیل سے محبت کرتے ہیں اور بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے دنیا میں پاکستان کا اعتدال پسند تشخص اجاگر ہوگا۔انہوں نے امیدظاہر کی کہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان کے دروازے کھلے رہیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.