پہاڑوں کاعالمی دن منگل کے روزمنایا گیا۔
دن کاموضوع ہے''پہاڑوں کی اہمیت''یہ دن منانے کامقصداس بات کواجاگرکرناہے کہ پہاڑنوجوان، پانی، قدرتی آفات سے بچنے، خوراک، مقامی افراد اورحیاتیاتی ماحول کے لئے کیااہمیت رکھتے ہیں۔