Saturday, 20 April 2024, 01:23:02 am
مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد پنچایتی انتخابات کے علاقوں میں مکمل ہڑتال
December 11, 2018

File Photo

مقبوضہ کشمیرمیں آج (منگل) ان علاقوں میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے جہاں نام نہاد پنچایتی انتخابات کے لئے پولنگ ہورہی ہے۔سیدعلی گیلانی،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔مزاحمتی قیادت نے عوام پرانتخابی عمل کامکمل بائیکاٹ کرنے پرزوردیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.