Saturday, 20 April 2024, 04:12:34 am
کابل،خود کش حملے میں 4افراد ہلاک،6 زخمی
December 11, 2018

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب آج ایک خودکش حملے میں کم ازکم چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

 اطلاعات کے مطابق حملے میں افغانستان کے خفیہ ادارےکے اہلکاروں کو ہدف بنایا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.