Friday, 19 April 2024, 01:11:56 pm
فلسطینیوں کامقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد عالمی تحفظ کا مطالبہ
December 11, 2018

فلسطین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد عالمی تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

         راملہ میں ایک بیان میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل Saeb Erakat نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل سے صحافتی اور فلسطینی سرکاری اداروں پر جارحیت کے حوالے سے جواب طلبی کےلئے اقدامات تیز کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.