Saturday, 20 April 2024, 02:20:35 am
چین، جرمنی کا آزادانہ تجارتی نظام کےتحفظ پراتفاق
December 11, 2018

چین اور جرمنی نے آزادانہ تجارتی نظام کا تحفظ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

 یہ اتفاق رائے بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ اور جرمنی کے صدر فرینک والٹرSteinmeier کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔

 چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے کثیر الجہت اور اصولوں پر مبنی عالمی نظام کے تحفظ کی اہمیت پر زوردیا۔

 ادھرجرمنی کے صدر فرینک والٹرSteinmeier نے کہا کہ ان کا ملک چین کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے آزادانہ تجارت اور موجودہ عالمی نظام کا مشترکہ طورپر تحفظ کرنے کے لئے  تیار ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.