Friday, 29 March 2024, 10:41:59 am
چین اورامریکہ کاتجارتی مذاکرات کے اگلے مرحلے کیلئے لائحہ عمل پرتبادلہ خیال
December 11, 2018

 

چین اورامریکہ نے اپنے تجارتی مذاکرات کے اگلے مرحلے کے لئے لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیاہے۔چین کی وزارت تجارت نے ایک مختصربیان میں کہاہے کہ چین کے نائب وزیراعظم Liu He نے امریکی وزیرخزانہ Steven Mnuchin اور تجارتی نمائندے Robert Lighthizerسے آج (منگل) صبح ٹیلی فون پر بات چیت کی۔فریقین نے دونوں ملکوں کی طرف سے طے پانے والے اتفاق رائے کوموثربنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.