Tuesday, 26 March 2019, 04:52:12 am
عالمی ہاکی کپ،بلجیم نے پاکستان کو0-5سے ہرا دیا
December 11, 2018

عالمی ہاکی کپ کے میچ میں بلجیم نے پاکستان کو 0-5سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی۔

بلجیم سے شکست کے بعد قومی ٹیم ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئی۔