Thursday, 25 April 2024, 03:42:35 am
یمن میں 26حوثی باغی ہلاک
December 11, 2017

یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغربی صوبے Hajjahمیں ایک تربیتی کیمپ پر سعودی عرب کے زیر کمان اتحادی ملکوں کے فضائی حملوں میں کم سے کم 26حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں ۔حملے ایک گودام پر کئے گئے جہاں راکٹ ذخیرہ کئے گئے تھے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.