Saturday, 20 April 2024, 10:47:45 am
بالائی حصوں میں بارشوں کےنئےسلسلےسےسردی کی شدت میں اضافہ
December 11, 2017

ملک کے بالائی حصوں میں بارشوں کے نئے سلسلے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، ہزارہ، کوہاٹ، لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج شام پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے۔ترجمان نے کہاکہ بارش کا حالیہ سلسلہ اگلے اڑتالیس گھنٹے برقرار رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.