Friday, 29 March 2024, 06:43:05 am
احتساب عدالت نے اسحق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی
December 11, 2017

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی ہے۔عدالت نے سماعت میں مسلسل غیر حاضر رہنے پر اسحق ڈار کو اشتہاری قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.