Friday, 29 March 2024, 03:17:46 pm
وفاقی حکومت گلگت بلتستان عوام کی بہبود کیلئے ہرممکن امداد فراہم کرے گی:وزیراعظم
November 11, 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی بہبود کیلئے ہر ممکن امداد فراہم کرے گی۔ آج اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیراعلی خالد خورشید سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔ خالد خورشید نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا جنج میں شندور روڈ کی تعمیر اور بیس میگاواٹ کا ہنزل ہائیڈل پراجیکٹ شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.