Thursday, 25 April 2024, 07:34:30 pm
او آئی سی اعلیٰ سطحی وفد کا آزاد کشمیر میں مظفر آباد کا دورہ
November 11, 2021

جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی نمائندے Yousef Aldobeay اور انسانی امور کے بارے میں نائب سیکرٹری جنرل طارق علی بخیت نے ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ ، جس میں سعودی عرب، مراکش، سوڈان اور مالدیپ کے اعلی سفارتکار شامل تھے، مظفر آبا د کا دورہ کیا۔وفد نے Thotha پناہ گزین کیمپ کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں ان پناہ گزینوں کی سماجی اور معاشی فلاح و بہبود کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی جو غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے مظالم کے باعث نقل مکانی کرکے یہاں آئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.