Friday, 29 March 2024, 05:57:41 am
صدرکی محمد آصف کوعالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنےپرمبارکباد
November 11, 2019

 صدر عارف علوی نے ورلڈ سنوکر چمپئن محمد آصف کو آج ٹیلیفون کیا اور انہیں عالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی۔

 انہوں نے ملک میں سنوکر کے کھیل کے فروغ سے متعلق معاملات اور کھلاڑیوں کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 (این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.