Saturday, 20 April 2024, 05:08:18 am
گلگت اوردیامر میں پولیو کے قطرے پلانے کی چارروزہ خصوصی مہم شروع
November 11, 2019

 آج گلگت اور دیامر میں پولیو کے قطرے پلانے کی چار روزہ خصوصی مہم شروع ہوگئی۔

 گلگت اور دیامر کے ضلعی صحت افسران نے پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کےلئے پانچ سال کے ایک لاکھ ستر ہزار بچوں کا ہدف مقرر کیا ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ اس مہم میں چار سو چھبیس موبائل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 مہم کی نگرانی کےلئے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر دفاتر کے علاوہ گلگت اور دیامر میں پولیو کے قطرے پلانے کے پروگرام کے آفس میں کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.