Monday, 16 December 2019, 01:51:13 am
بلوچستان حکومت طلباء کو تعلیم کی جدید سہولیات گھروں کے قریب فراہمی کیلئے کوشاں
November 11, 2019

بلوچستان حکومت صوبے کے دور دراز علاقوں کے طلباء کو تعلیم کی جدید سہولیات کی ان کے گھروں کے قریب فراہمی کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے تقریباً تیرہ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔حکام نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران بجٹ میں غیرترقیاتی اخراجات کیلئے تقریباً چودہ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔