Wednesday, 12 December 2018, 09:47:08 am
رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،19جرائم پیشہ افراد گرفتار
November 11, 2018

سندھ رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران19 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

آج (اتوار)کراچی میں رینجرز کے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ' لوٹی ہوئی اشیاء اور منشیات بھی برآمدہوئیں۔