Friday, 29 March 2024, 07:26:43 pm
قومی ٹی ٹونٹی کپ: سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا
October 11, 2021

رات لاہورمیں قومی ٹی ٹونٹی کپ کے ایک میچ میں سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سوباسٹھ رنزبنائے۔جواب میں سنٹرل پنجاب نے مطلوبہ ہدف اٹھارہ اعشاریہ ایک اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.