Sunday, 17 January 2021, 06:22:07 pm
صوبائی حکومت صوبے میں متعدد بڑے پن بجلی منصوبوں پر کام کررہی ہے، محمود خان
October 10, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں متعدد بڑے پن بجلی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

ہفتے کے روز پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں ہائیڈل پاور کے وسیع امکانات سے مستفید ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں گیارہ اضلاع میں تین سو سے زائد چھوٹے پن بجلی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.