Tuesday, 16 April 2024, 09:33:20 am
سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90دن کی توسیع کردی
October 11, 2018

File Photo

سندھ حکومت نے پاکستان رینجرز سندھ کے خصوصی اختیارات میں 90دن کی توسیع کی ہے۔اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔خصوصی اختیارات میں اگلے سال پانچ جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.